سعودی ایئرلائن جون میں پروازیں شروع کرنے کے لیے تیار،بکنگ
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی قومی ایئرلائن کے ترجمان نے جون کے اوائل میں پروازوں کی بحالی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔عرب ٹی وی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی ایئرلائن کے ترجمان میں فہد باہدیلہ نے کہا یکم جون سے کمپنی کی آن لائن بکنگ کا مطلب یہ نہیں کہ کرونا کی وجہ سے پروازوں کی بندش ختم کی جا رہی ہے۔