وزیر اعظم سے کینیا کی وزیر خارجہ کی ملاقات, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Apr 30, 2018 | 21:33

ویب ڈیسک

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے کینیا کی وزیر خارجہ مونیکا جوما نے ملاقات کی , ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا .اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ دولت مشترکہ اجلاس کے دوران کینیا کے صدر سے ملاقات ہوئی. وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافے کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں