آئی پی ایل، چنائی سپر کنگز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
پونے (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں آج واحد میچ چنائی سپر کنگز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے مابین پونے میں کھیلا جائے گا۔ چنائی سپر کنگز سات میں سے پانچ میچ جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔