محکمہ تعلیم سکولز کے زیر اہتمام سی ای اوز کانفرنس 7 مئی کو لاہور میں ہوگی
ملتان (نمائندہ نوائے وقت) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کے زیر اہتمام سی ای او کانفرنس 7 مئی کو لاہور میں ہوگی ۔ اس کانفرنس میں صوبہ بھر کے سی ای اوز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز شرکت کرینگے ۔