18بجلی چور پکڑے گئے
فیروزوالہ( نامہ نگار) لیسکو سب ڈویژن کوٹ عبدالمالک ، لیسکو رچنا ٹائون اور لیسکو اٹار ی کے عملے نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر بجلی چوری کر تے ہو ئے اٹھا رہ افراد کو پکڑ لیا ،غیر قانونی تاریں میٹر اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا ، لیسکو حکام کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمات درج کر لیے تاہم کو ئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔