مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس 5 مئی کو لا میں ہوگی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث لاہور کے زیر اہتمام ”سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس“ 5 مئی کو لاہور پریس کلب میں ہوگی جبکہ کانفرنس کی صدارت مرکزی سینئر نائب صدر علامہ زبیر احمد ظہیر کریں گے۔