ڈاکٹر محمد امجد جنرل ہسپتال کے نئے ایم ایس تعینات
لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے جنرل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر حسن کو تبدیل کردیا اور ڈاکٹر محمد امجد شہزاد کو نیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں اور ان کے لواحقین کی انتظامی ڈاکٹروں تک آسان رسائی کیلئے جنرل ہسپتال میں اوپن ڈور پالیسی کو فروغ دیا جائے گا۔