مختصر خبریں
لاہور+فیروز والا (نامہ نگار+نیوز رپورٹر)ہائی وے پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 7 ملزم پکڑ لئے٭پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی‘ 78 جائیدادیں سیل٭آتشزدگی کے 2 واقعات‘ 28 ایکڑ پر کاشت گندم‘ گتہ فیکٹری تباہ٭کبوتروں کے جھگڑے پر گھر میں گھس کر خاتون کو زخمی کر دیا گیا٭کروڑوں کی گیس چوری میں ملوث 173 کنکشن منقطع۔