میرپور خاص: بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 3افراد کو سزائے موت
میر پور خاص (نوائے وقت نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 3افراد کو سزائے موت سنا دی۔ 3ماہ پہلے ملزمان نے 9سالہ بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش جلا دی تھی۔