ٹرینٹ وڈیل بیٹنگ کوچ مقرر
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی نے قومی ٹیم کے لئے غیرملکی بیٹنگ کوچ کی عارضی بنیادوں پر خدمات حاصل کر لیں۔ ٹرینٹ ووڈ ہل کا تعلق آسٹریلیا سے ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے ساتھ تین ہفتوں کا معاہدہ کیا جو ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کرینگے۔