پاکستان فٹ بال انڈر 19 چیمپئن شپ سے آوٹ
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹیم اے ایف سی انڈر 14 فٹبال چیمپئن شپ 2014ء میں جگہ بنانے میں ناکام ہو گئی۔ کوالیفائنگ را¶نڈ کے آخری میچ پاکستان ٹیم کو میزبان ایران ٹیم کے ہاتھوں تین صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔