جاپان میں 4 کوہ پیما ہلاک، 2 لاپتہ Apr 30, 2013 4:39 AM, April 30, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ٹوکیو (آن لائن) وسطی جاپان میں 4 کوہ پیما ہلاک اور مزید 2 لاپتہ ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو 56 سالہ خاتون کی نعش ملی جو نگانو کمشنری میں طوفان کے بعد لاپتہ ہو گئی تھی جبکہ دو مزید مرد کوہ پیمائش کی تلاش ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+