اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
.... نہ ارادہ کرو ردی چیز کا اپنی کمائی سے کہ (تم اسے) خرچ کرو حالانکہ تم نہ لو اسے بجز اس کے چشم پوشی کر لو اس میں، اور خوب جان لو کہ اللہ تعالیٰ غنی ہے، ہر تعریف کے لائق ہےO شیطان ڈراتا ہے تمہیں تنگ دستی سے اور حکم کرتا ہے تم کو بے حیائی کا اور اللہ تعالیٰ وعدہ فرماتا ہے تم سے اپنی بخشش کا اور فضل (و کرم) کا، اور اللہ تعالیٰ بڑی وسعت والا سب کچھ جاننے والا ہےOالبقرہ (268-267)