جعفر آباد، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، کراچی اور اندرون سندھ سپلائی معطل Apr 30, 2013 3:35 AM, April 30, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جعفر آباد (وقت نیوز) مل گزار میں نامعلوم افراد نے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔جس سے کراچی اور اندرون سندھ گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+