3نومبر کی ایمرجنسی میں سب کی مشاورت شامل تھی بات چلے گی تو دور تک جائیگی: احمد رضا قصوری
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ 3نومبر کی ایمرجنسی میں سب کی مشاورت لی گئی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی جانچ کےلئے کمشن قائم کیا جائے۔