الیکشن کمشن مخصوص جماعت کو اقتدار میں لانے کیلئے کام کر رہا ہے: طاہر القادری
مانانوالہ/ ماموں کانجن (نامہ نگار) ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مک مکاﺅ کے ذریعے بننے والا غیرآئینی الیکشن کمشن مختلف اداروں کی مدد سے ایک خاص سیاسی پارٹی کو برسراقتدار لانے کے لئے کام کر رہا ہے۔