اوپن یونیورسٹی نے 6 ماہ دورانیہ کے سرٹیفکیٹ کورسز متعارف کرادئیے
اسلام آباد(نا مہ نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 9شعبوں میں چھ ماہ دورانیہ کے سرٹیفکیٹ کورسسز متعارف کرکے ان میں داخلوں کا آغاز کردیا ہے۔ ان کورسسز میں اللسان العر بی) ابتد ائی عربی کورس(ٗ عربی بول چال ٗ لغت القرآن ٗ فرنچ آن لائن)صرف اسلام آباد/راولپنڈیٗ پشاور اور لاہور میں(ٗ سرٹیفکیٹ ان لائبریرین شپ اور سرٹیفیکیٹ اِن لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن شامل ہیں۔