شیخوپورہـ: پولیس کی کارروائیاں 4منشیات فروش گرفتار
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی ) پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں4منشیات فروش گرفتار چرس‘ شراب اورچالوبھٹی پکڑکر مقدمات درج کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے عابد کو گرفتار کرکے 1250 گرام چرس برآمدکر لی۔ صابر علی اور شفاقت علی عرف بلو کو چالو بھٹی اور120لیٹر دیسی شراب سمیت گرفتار کر لیا ۔سلطان احمد کو گرفتار کرکے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ۔