بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ سے2 افراد شہید اور 3 زخمی ہو گئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں ساٹھ سالہ خاتون سلامت بی بی اور تیرہ سالہ ذیشان ایوب شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں دو خواتین سمیت تین شہری شامل ہیں زخمیوںکو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے پاک فوج نے بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38