محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران کشمیر، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں قلات اور خضدار کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
تاہم ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔جڑواں شہروںاسلام آباد اور راولپنڈی میں اس وقت موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔