دوسرا چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورمنٹ کے لیے نیشنل بینک ہاکی ٹیم کا اعلان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دفاعی چمپیئن نیشنل بینک نے یکم تا 7 اکتوبر کو لاہور میں منعقد ہونے والا دوسرا چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے نیشنل بینک ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا ہے 18 رکنی ٹیم کی قیادت انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی مظہر عباس کرینگے دیگرکھلاڑیوں میں کاشف جاوید، محمدارسلان قادر، محمدفیصل قادر، علی حسن افراز، محمددلبر، محمدبلال قادر، عماد شکیل بٹ، نوہز زاہد ملک ، ابوبکر محمود، عاطف مشتاق ، محمدعیتق ، جنیدمنظور ، عامرعلی ،شان ارشاد ، محمدنوید، محمدجنیدکمال ،محمد رضا ٹیم مینجرپرویز اقبال کوچ زیشان اشرف ویڈیو انالسٹ سید ابوزر امرؤ جبکہ دیگر آفیشلز میں سید عارف علی بھوپالی ،آصف احمدخان شامل ہیں ۔ نیشنل بینک اپنے اعزاز کا دفاع کریگا۔