امریکہ نے پانچ دہائیوں کے بعد کیوبا میں سفیر مقرر کر دیا
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ نے پانچ دہائیوں کے بعد ہوانا کیلئے سفیر مقرر کر دیا، امریکی صدر اوباما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کیوبا اور امریکہ کے بہتر تعلقات کے پیش نظر ہوانا میں جیفری ڈی لارنٹس کو سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔