لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج ٹاﺅن شپ میں حفظان صحت کے اصول اور ڈینگی سے بچاﺅ کی تدابیر کے موضوع پر خصوصی سیمینار آج 10 بجے کالج کے مرحبا ہال میں ہوگا ۔تقریب مہمانان خصوصی نصیر احمد بھٹہ ایم این اے اور مسز شائستہ پرویز ملک ہونگی صدارت پرنسپل ڈاکٹر اعجاز بٹ کریں گے تقریب میں محکمہ صحت کے ماہرین بھی خطاب کریں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024