لاہور (نیوزرپورٹر) محکمہ صحت نے 100سینئر رجسٹرار کو بطور اسسٹنٹ پروفیسرز گریڈ 18میںترقی دے دی جبکہ جناح ہسپتال لاہور میں وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی بخار کی پھیلتی ہوئی مرض کے باعث 50میڈیکل آفیسرز کو بھرتی کر نے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں جس کے لیے علامہ اقبال میڈیکل کالج میں گزشتہ روز 50 ڈاکٹروں کے انٹرویو کئے گئے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38