راولپنڈی ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ناصر سعےد شےخ نے وزےر اعلیٰ پنجاب شہباز شرےف کے خلاف دائر توہےن عدالت کی رٹ پٹےشن انہےں آئےنی استثنیٰ حاصل ہونے کی وجہ سے مسترد کر دی۔ درخواست گزار اسد عباسی اےڈووکےٹ نے موقف اختےار کےا تھا کہ وزےراعلیٰ نے ےکم جولائی کو لاہور مےں اےک تقرےب سے خطاب میں کہا تھا کہ جج بھی کرپٹ ہےں ان کا ےہ بےان توہےن عدالت ہے تاہم سرکاری وکلاءنے دلائل دیئے کہ آئےن کے آرٹےکل248 کے تحت وزےر اعلیٰ کو اےسے کسی بھی کےس سے استثنیٰ حاصل ہے جس پر عدالت عالےہ نے رٹ خارج کر دی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024