کابل (ریڈیو مانیٹرنگ) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان قیادت اپنے فیصلوں میں آزاد نہیں ہے۔ سوال یہ ہے کہ طالبان بے اختیار ہیں تو ان سے مذاکرات کیوں کریں اور طالبان کو آئی ایس آئی کنٹرول کر رہی ہے تو مذاکرات بھی پاکستان سے کرنا ہوں گے۔ امن کوششوں کا پاکستان کی جانب سے مثبت جواب نہیں ملا نہ ہی پاکستان نے دہشت گردی کے ٹھکانے ختم کرنے میں کردار ادا کیا ہے۔
کرزئی
کرزئی