لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے 2011-13ء میں عمران امجد چیئرمین اور صفدر حیات قریشی نائب چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ منتخب ایگزیکٹو کمیٹی ممبران میں سید یاور علی‘ عمران افضل‘ صفدر اے رحمان‘ اکرام الحق‘ انجم ایم سلیم‘ ایم ظفر اقبال‘ بشارت احمد اور حفیظ ایم توحید شامل ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024