کوےت سٹی(عبداشکورابی حسن سے ) \\\"تنظیم مبصرین اسلامی \\\"کے سفارتی ترجمان فیصل محمد نے کہاکہ پاکستان کو جن مشکلات کا سامناہے اس حوالے سے چاہئے کہ \\\"ریجنل سٹیک ہولڈرز\\\"اور\\\"مسلم دنیا\\\"کو اعتماد میں لے جائے۔ کیری لوگربل کے بارہے میں کہا کہ یہ بل \\\"پاکستان کو پابند سلاسل \\\"کرنے کا باعث ہوگا ۔انہوںنے کہاکہ جتنی امداد اس بل کے تحت کڑی شرائط پرپاکستان کو دی جارہی ہیںاس سے زیادہ \\\"اسلامی ممالک پر مشتمل مدادی کنسوریشم\\\"سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024