واشنگٹن (نیٹ نیوز) ورلڈبینک کے صدر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈالر زیادہ عرصے تک عالمی ذخائر کی نمائندگی کرنے والی کرنسی نہیں رہ سکتا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ورلڈ بینک کے صدر رابرٹ زوئلک نے ایک امریکی یونیورسٹی سے خطاب کے دوران کہا کہ آنے والے وقت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہتر کرنسیز سامنے آئیں گی جو عالمی ریزرو کرنسی کا کردارادا کریں گی ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38