لاہور (سیف اللہ سپرا) پاکستانی فلموں پر تمام ٹیکس معاف کر دیا گیا ہے جب کہ بھارتی فلموں کی نمائش پر دس فیصد ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ ہوا ہے۔ سنیما و فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات نے وزیراعلی شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کی اور تفریحی ٹیکس کی معافی کا مطالبہ کیا تھا۔ فیصلے کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے گا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024