عید میلادالنبی کے موقع پر تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک( جمعہ) کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہنے کے بعد پیر 2نومبرکو کھلیںگے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024