نواب شاہ میں تیز رفتارٹریکٹر نے موٹرسائیکل کوٹکرمار کردی جس کے نتیجے میں دس سالہ بچے سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ حادثے میں دس سالہ بچے سمیت2افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو تعلقہ ہسپتا ل سکرنڈ منتقل کر دیا گیا ۔ جاں بحق افراد کی شناخت دس سالہ عبدالطیف اور پچیس سالہ زاہد ملاح کے نام سے ہوئی .
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38