مرکزی جامع مسجد عیدگاہ تلہ گنگ میں اجلاس ، گستاخانہ خاکوں کی مذمت
تلہ گنگ ( نامہ نگار ) مرکزی جامع مسجد عیدگاہ تلہ گنگ میں منعقدہ اجلاس میں فرانس میںگستانہ خاکو ں کی اشاعت کیخلاف بروز ہفتہ 31اکتوبربعد از نما ز ظہر 2 بجے احتجاجی ریلی اور ہڑتال کااعلان کرتے ہوئے مقررین نے حکومت پاکستان سے طالبہ کیا کہ فوری طور پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں اورفرانسیسی مصنوعات کی خرید و فروخت کا بائیکاٹ کیا جائے اجلاس میں پشاور مدرسہ میں د ہشت گردانہ دھماکہ کیبھی مذمت کی گئی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تلہ گنگ کے امیر مولانا عبیدالرحمن انور ، مولاناقاری نورمحمد ،ملک طارق محمود ایڈوو کیٹ ،مولانا عبدالرحمن نظام مولانا فیض الرحمن ودیگر شرکاء نے اظہار خیال کیا۔
رتے ہوئے کہافرانس میں محسن انسانیت حضور خاتم النبیین کے گستاخانہ خاے بنانے اور ان کی اشاعت سے عالم اسلام کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیاہے۔