NUMS انٹری ٹیسٹ نتائج ،پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز STEP کے نام
لاہور (پ ر) STEPنے انٹری ٹیسٹ تیاری میں ایک دفعہ پھر اپنی بالا دستی ثابت کی ہے اور NUMS انٹری ٹیسٹ میں پہلی تین پو زیشنز اور پہلی دس میں سے نو پو زیشنز حا صل کرلی ہیں ۔ نمرہ افضل ، محسن راشد اور سیدہ ثمر ہمدا نی نے 189,190 اور 188 مارکس حا صل کر کے با التر تیب پہلی دو سری اور تیسری پو زیشنز اپنے نام کیں۔ یہاں یہ با ت قا بل ذکر ہے کہ 2020 میں کر ونا کی ہنگا می صورتحال کے سبب عملی طور پر کلاسز کا انعقاد نا ممکن تھا۔الحمدللہ! STEPنے یہ چیلنج قبول کیا اور آن لائن انٹری ٹیسٹ تیاری شروع کر وائی ،ECAT اور NUMS کے شاندار رزلٹ اس طریقہ تدریس کی کامیابی کا واضع ثبوت ہیں۔ پنجاب گروپ آف کالجز کے تحت انٹری ٹیسٹ کے ادارے STEP کا آغاز 2016 میں ہوا اور تب سے یہ ادارہ مختلف داخلہ امتحا نوں میں بہترین نتائج دے رہا ہے۔