چین کے وزیراعظم آئندہ دنوں میں ازبکستان اور تھائی لینڈ کا دورہ کریں گے ان کے اس دورے کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم اورمشرقی ایشیائی ریاستوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔جو خطے کی سلامتی اور بین الاقوامی امن کیلئے زبرست اہمیت رکھتی ہے،وزیراعظم لی اپنے دورے کے دوران جو یکم سے پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔شنگھائی تعاون تنظیم ممالک کی وزرائے اعظم کونسل کے 18ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، جو ازبک دارالحکومت تاشقند میں منعقد ہوگا۔وزیراعظم 22ویں چین آسیان رہنماﺅں کے اجلاس میں بھی شریک ہونگے جبکہ وہ بنکاک میں14ویں مشرقی ایشیائی کانفرنس میں بھی شرکت کریںگے،اور تھائی لینڈ کا سرکاری دورہ بھی کریںگے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38