عراقی شہر کربلا میں گزشتہ شب سکیورٹی فورسز نے حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کر دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طبی اور سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ اس فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جب کہ نو سو کے قریب دیگر زخمی ہو گئے۔ عراق میں گزشتہ پانچ روز سے حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل بھی اکتوبر میں ہی حکومت مخالف مظاہروں کے پہلے مرحلے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم 250 افراد مارے گئے تھے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024