امریکی شہر لاس اینجس کےجنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث کئی افراد کو متاثرہ علاقے سے نکال لیا گیا ہے۔ پیر کی شب لگنے والی آگ ہوا کی شدت کے باعث تیزی سے پھیل گئی۔ آگ بجھانے کی کارروائی میں ایک ہزار سے زائد فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں تاہم انہیں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اب تک 6 سو ایکڑ سے زائد کا علاقہ جل چکا ہے۔ اس علاقے میں امریکا کی امیر ترین شخصیات بھی رہائش پذیر ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024