3 فٹ 4 انچ لمبے سنہری بالوں والی برطانوی بچی
لندن (نیٹ نیوز) جہاں ایک طرف دنیا بھر میں خواتین کی ایک بڑی تعداد سر کے گرتے بالوں کی پریشانی میں مبتلا ہیں تو وہیں برطانیہ میں ایک ایسی سکول گرل بھی ہے جو اپنی گھنی اور سنہری تین فٹ چار انچ لمبی زلفوں کے باعث ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔