مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ) سعودی ریڈیو سے اردو سمیت 5 زبانوں میں حج آگہی سروس کا آغاز 15 ذیقعد سے ہو گا اور یہ سروس 24 گھنٹے کام کریگی۔ فوف الرحمن کو سعودی حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی ہدایات اور پیش کی جانے والی سہولتوں کا تعارف بھی کرایا جائے گا۔ یہ بات سعودی ریڈیو کی حج سروس کے انچارج عدنان بن محمد صعیدی نے جوندارالاسلام نشریات کے ڈائریکٹر بھی ہیں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے واضح کیا کہ حج سروس کا سلسلہ عربی\\\' انگریزی\\\' فرانسیسی\\\' اردو اور انڈونیشی زبان میں 14 ذی الحجہ تک جاری رہے گا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024