آپریشن کلین اپ،تحصیل ٹیکسلاکے تمام علاقوںمیںحالات معمول پرآگئے

Nov 29, 2024

   ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)اسلام آباد،ڈی چوک اورملحقہ علاقوںمیںآپریشن کلین اپ کے بعد ضلع راولپنڈی بشمول تحصیل ٹیکسلاکے تمام علاقوں میںحالات معمول پرآگئے،باز اروںاورمارکیٹوں میںکاروباری سرگرمیاںشروع ہونے سے ہرسطح پرر ونقیںلگ گئیں،ریڑھی بانوںنے بھی اپنے اپنے مختص علاقوںمیںبازارسجالیئے،اورصارفین کو ا شیاء خوردنوش مقررہ نرخوںپردستیاب ہونے لگیں ،عام لوگوںنے معمولات زندگی بحال ہونے پرخوشی و مسر ت کااظہارکیا،اسسٹنٹ کمشنرٹیکسلاواثق عباس نے بازاروںاورمارکیٹوںمیںعوام یعنی صارفین کوتمام تر اشیاء مقررہ نرخوںپرفراہم کرنے کی ماتحت ادارو ںکوہدایات جاری کررکھی ہیں،  منا فع خور،اوراشیاء خودنوش مہنگی فروخت کرنے والے تاجرکان کھول کر سن لیں،ضلعی انتظامیہ کے مقررکردہ نرخوںکی خلاف ورزی کرنے والوںکے خلاف سخت انضباطی کارو ا ئی عمل میںلائی جائے گی،اورکسی کے ساتھ کوئی رعا یت نہیںکی جائے گی،اسسٹنٹ کمشنرنے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کوبھی سختی کے ساتھ ہدایات جاری کیں،کہ وہ بازاروںاورمارکیٹوںکاشیڈول کے 

مزیدخبریں