برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کاپاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کےاعزاز میں عشائیہ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی شرکت
عشائیہ کےموقع پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی وفاقی وزیر اطلاعات سےملاقات وفاقی وزیر اطلاعات نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان آمد پر خیرمقدم کیا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 سال بعد تاریخی ٹیسٹ سیریز کے لئے پوری قوم پرجوش ہے