Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

سندھ ،30 ماہ میں پولیو کیس سامنے نہ آنا بڑی کامیابی 

Nov 29, 2022 8:23 AM, November 29, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سندھ ،30 ماہ میں پولیو کیس سامنے نہ آنا بڑی کامیابی 

کراچی (نیوز رپورٹر)  پاکستان میں اپریل 2022سے اب تک پولیو کے 20کیسز سامنے آئے ہیں اور تمام کا تعلق جنوبی خیبر پختونخوا سے ہے جبکہ تمام صوبوں سے ماحولیاتی نمونے بھی مثبت رپورٹ ہوئے ہیں تاہم  یہ سندھ کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے کہ گزشتہ 30ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ یہ بات وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے  پولیو اوور سائیٹ بورڈ (POB) کے چیئرمین ڈاکٹر کرسٹوفر الیاس کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات میں کہی۔ وزیراعلی سندھ نے پیر کو وزیراعلی ہاؤس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر 28نومبر سے 4دسمبر 2022تک آٹھ انتہائی خطرے والے اضلاع میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیاجس میں کراچی اور حیدرآباد کے سات اضلاع بھی شامل ہیں۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 2771089 سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اور مہم کیلئے 27000سے زائد پولیو ورکرز کو تعینات کیا گیا ہے۔ وزیر صحت کے مطابق تقریبا 2943مرد اور 113خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ سندھ کے دیگر ڈویژنز سے اضافی 26سینئر فیلڈ سٹاف کو بہت زیادہ خطرے والے اور خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی UCsمیں نگرانی اور معاون نگرانی کیلئے تعینات کیا گیا ۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ دنیا کے دو پولیو کے شکار ممالک میں سے ایک ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں اپریل 2022سے اب تک پولیو کے 20کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور تمام کیسز کا تعلق جنوبی خیبرپختونخواہ  سے ہے جبکہ تمام صوبوں سے مثبت ماحولیاتی نمونے بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیراعلی سندھ  نے کہا کہ یہ انکی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے کہ گزشتہ 30ماہ میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، پولیو کا آخری کیس 14جولائی کو جیکب آباد سے جبکہ کراچی میں 09جون 2020کو ضلع ملیر کے لانڈھی سے رپورٹ ہوا تھا اور پچھلے ایک سال سے مسلسل منفی ماحول کے نمونے سامنے آئے ہیں سوائے اگست 2022میں لانڈھی ضلع ملیر سے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ شمالی وزیرستان سے پہلا کیس  اپریل 2022 میں سامنے آنے کے بعد ای او سی سندھ نے صوبائی سرحدوں پر داخلی اور خارجی راستوں پر چوکسی بڑھا دی اور 1280495مجموعی تعداد میں سے  جنوبی کے پی کے ضلع سے تعلق رکھنے والے  30937بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ وزیراعلی نے کہا کہ  اگر ہم اسی رفتار کے ساتھ جاری رہے تو ہمیں مزید اہم نتائج دیکھنے کو ملیں گے لیکن ہمیں مطمئن ہرگز نہیں ہونا چاہیے اور محنت کو جاری رکھنا چاہیے۔

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

    Feb 07, 2023 | 19:57
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

    Feb 06, 2023 | 22:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف ...

    Feb 08, 2023 | 12:59
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ ...

    Feb 08, 2023 | 12:56
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری ...

    Feb 08, 2023 | 12:54
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ ...

    Feb 08, 2023 | 12:52
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

    Feb 08, 2023 | 12:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے حکومت کو آڑے ...

    Feb 08, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • چیئر مین سینٹ کی مستعفی ہونے کی دھمکی 

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • 1

    ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی آج انقرہ روانگی

  • 2

    قومی اثاثوں کی نجکاری قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے 

  • 3

    بجلی بلز: فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز غیرقانونی قرار

  • 4

    مسئلہ کشمیر کا حل عالمی اداروں کے لیے بڑا چیلنج ہے

  • 5

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ¿ برطانیہ

  • 1

    بدھ ، 16 رجب المرجب1444ھ،8 فروری 2023ئ

  • 2

    منگل ، 15 رجب المرجب1444ھ،7 فروری 2023ئ

  • 3

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پشاورمیں قیامت خیز سانحہ

    Feb 08, 2023
  • آئی ایم ایف کا خطرناک شکنجہ

    Feb 08, 2023
  •  ملکی اور معاشی استحکام مثبت رویوں کا محتاج

    Feb 08, 2023
  • فرزند ِ اردو اور پاکستانی اردو 

    Feb 08, 2023
  • تیری جنت میں آئیں گے اک دن

    Feb 08, 2023
  •  مسئلہ کشمیر کاحل جہاد ہے ؟

    Feb 08, 2023
  • سیاسی مفادات اور ریاستی مفادات کا ٹکرائو

    Feb 08, 2023
  • سا نحہ پشاور،اے پی سی اور سیا ست

    Feb 08, 2023
  • ’’حیرت بھری آنکھ میں چین‘‘

    Feb 08, 2023
  • کشمیر اور مودی کا ایجنڈا ! 

    Feb 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    از خطبات اقبال

  • 2

    بال جبریل 

  • 3

    بال جبریل 

  • 4

    چودھری نیاز علی خان کے نام خط

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group