ضرب کلیم Nov 29, 2022 8:18 AM, November 29, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ معلوم ہیں اے مردِ ہُنر تیرے کمالات صنعت تجھے آتی ہے پُرانی بھی نئی بھی فطرت کو دکھایا بھی ہے‘ دیکھا بھی ہے تُو نے آئینۂ فطرت میں دِکھا اپنی خودی بھی! (ضربِ کلیم) شیئر کریں: Share Tweet Google+