Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

عسکری ادارے کی قیادت پر الزام تراشی   آئی ایس پی آر کی جامع وضاحت

Nov 29, 2022 8:12 AM, November 29, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف اور انکی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر مذموم مہم کو حقائق کے منافی‘ کھلا جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گمراہ کن اعداد و شمار مفروضوں کی بنیاد پر بڑھا چڑھا کر پیش کئے گئے ہیں۔ ایک خاص گروپ نے نہایت چالاکی و بددیانتی کے ساتھ جنرل باجوہ کی بہو کے والد (سمدھی) اور فیملی کے اثاثوں کو آرمی چیف اور انکے خاندان سے منسوب کیا ہے۔ یہ سراسر غلط تاثر دیا جارہا ہے کہ یہ اثاثے آرمی چیف جنرل باجوہ کے چھ سالہ دور میں انکے سمدھی نے بنائے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ‘ انکی اہلیہ اور خاندان کا ہر اثاثہ ایف بی آر میں باقاعدہ ڈکلیئرڈ ہے۔ 

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ

ملک کے دفاعی ادارے اوراسکی قیادت کیخلاف ہرزہ سرائی یا الزام تراشی نہ صرف قومی جرم ہے بلکہ ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے بھی مترادف ہے۔ نتائج کی پرواہ کئے بغیر ملک دشمن عناصر کی طرف سے سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انکی فیملی سے متعلق  مذموم مہم شروع کی گئی جو ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت اس پورے ادارے کی ساکھ اور اسکے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش نظر آرہی ہے۔ اس وقت ملک میں سیاسی انتشار عروج پر ہے‘ مخالفین پوائنٹ سکورنگ کرکے ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کا فائدہ ملک دشمن عناصر کھل کر اٹھا رہے ہیں۔ اس لئے اس مذموم مہم کے پس پردہ محرکات کا فوری کھوج لگا کر اس کا حصہ بننے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کی اشد ضرورت ہے۔کسی بھی ادارے کے سربراہ یا اسکے اہلکار کی کرپشن کے حوالے سے نوٹس لینا متعلقہ اتھارٹی کا کام ہے۔ پاک فوج کا احتساب کا اپنا نظام ہے جس میں کسی بھی الزام اور جرم پر متعلقہ افسر و اہلکار کا کڑا محاسبہ ہوتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جس مخصوص گروپ کی طرف اشارہ کیا ہے‘ اسے بھی منظر عام پر لانا چاہیے اور اسکی طرف سے کی گئی الزام تراشی کا سخت نوٹس لینا چاہیے۔ عسکری ادارے کیخلاف اس مہم کے پیچھے بیرونی ہاتھ بالخصوص بھارت کے ملوث ہونے کو ہرگز نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ سائبر کرائم کنٹرول یونٹ کو بھی سوشل میڈیا پر جاری قومی ادارے کیخلاف مہم کو روکنے میں اپنا مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے۔ جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنے‘ بھارت کے جارحانہ عزائم خاک میں ملانے اور بیرونی مداخلت سے ہونیوالی ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے میں پاک فوج اپنا پیشہ ورانہ کردار ایمانداری سے ادا کر رہی ہے اور اس کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کررہی۔ اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے عسکری ادارے اور اسکی قیادت پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا نے والے ان قومی مجرموں کو بہرصورت کیفر کردار کو پہنچانے کی ضرورت ہے۔ 

پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

    Feb 07, 2023 | 19:57
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

    Feb 06, 2023 | 22:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف ...

    Feb 08, 2023 | 12:59
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ ...

    Feb 08, 2023 | 12:56
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری ...

    Feb 08, 2023 | 12:54
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ ...

    Feb 08, 2023 | 12:52
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

    Feb 08, 2023 | 12:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے حکومت کو آڑے ...

    Feb 08, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • چیئر مین سینٹ کی مستعفی ہونے کی دھمکی 

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • 1

    ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی آج انقرہ روانگی

  • 2

    قومی اثاثوں کی نجکاری قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے 

  • 3

    بجلی بلز: فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز غیرقانونی قرار

  • 4

    مسئلہ کشمیر کا حل عالمی اداروں کے لیے بڑا چیلنج ہے

  • 5

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ¿ برطانیہ

  • 1

    بدھ ، 16 رجب المرجب1444ھ،8 فروری 2023ئ

  • 2

    منگل ، 15 رجب المرجب1444ھ،7 فروری 2023ئ

  • 3

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پشاورمیں قیامت خیز سانحہ

    Feb 08, 2023
  • آئی ایم ایف کا خطرناک شکنجہ

    Feb 08, 2023
  •  ملکی اور معاشی استحکام مثبت رویوں کا محتاج

    Feb 08, 2023
  • فرزند ِ اردو اور پاکستانی اردو 

    Feb 08, 2023
  • تیری جنت میں آئیں گے اک دن

    Feb 08, 2023
  •  مسئلہ کشمیر کاحل جہاد ہے ؟

    Feb 08, 2023
  • سیاسی مفادات اور ریاستی مفادات کا ٹکرائو

    Feb 08, 2023
  • سا نحہ پشاور،اے پی سی اور سیا ست

    Feb 08, 2023
  • ’’حیرت بھری آنکھ میں چین‘‘

    Feb 08, 2023
  • کشمیر اور مودی کا ایجنڈا ! 

    Feb 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    از خطبات اقبال

  • 2

    بال جبریل 

  • 3

    بال جبریل 

  • 4

    چودھری نیاز علی خان کے نام خط

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group