Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

اب بال عوام کی کورٹ مےں ہے

Nov 29, 2022 7:53 AM, November 29, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اب بال عوام کی کورٹ مےں ہے

قوم کو مبارک ہو پہلی بار اتنے اہم اور اعلیٰ سطح کے عہدہ پر چےف آف آرمی سٹاف اےک حافظ قرآن بلکہ حفاظ کے خاندان سے تعلق رکھنے والا ملا۔ ےہ بھی پہلی بار ہوا کہ نئے سپہ سالار جنر ل عاصم منےر اور چےئرمےن جوائنٹ چےف کمےٹی ساحر شمشاد دونوں مےرٹ پر تعےنات ہوئے، مےرٹ کا فےصلہ بھی اےک بہت اچھا شگون ہے اس سے پہلے ےہ بھی پہلی بار ہوا کہ ان کے پےش رو سپہ سالار جنرل قمر جاوےد باجوہ خوش آئندہ فےصلہ سناےا کہ آئندہ ہم سےاست سے لا تعلق ہو کر قوم کی خدمت کرےں گے اُنہوں نے آغاز مےں ہی اس فےصلے سے پےدا شدہ مشکلات کا تذکرہ کےا جن کا اظہار اپنی تقرےر مےں بھی کےا کہ کےسے نےوٹرل ہو کر جانور اور مےر جعفر صادق جےسے گھٹےا الزامات کا سامنا کےا واقعی اُن کا صبر حوصلہ برداشت نہ صرف قابلِ داد ،قابل ستائش ہے بلکہ اُن کے عدم مداخلت کے فےصلہ کی تائےد بھی کرتا ہے ورنہ ماضی مےں بڑے بڑے طاقتور صحافی سےاستدان اور لےڈر تبصرہ تک کرنے سے گرےزاں رہتے ےا پھر سبق سےکھ جاتے کہ کےسے زبان کھولی جاتی ہے ےہ بے چارا ناکام ،نااہل سےاستدان کےا پدی اور کےا پدی کا شور با کےونکر زبان درازی کرسکتا تھا۔

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف کا ٹوئٹ

حافظ عاصم منےر کواللہ تعالیٰ اس پاکےزہ عہد اور اعلیٰ عہدہ پر تعےناتی مبارک کرے اور استقامت سے عہد کی پاسداری کے ساتھ ملک و قوم کی خدمت کی طاقت و تائےد بخشے۔آپ کے دےنی اور خصوصاً سادات گھرانہ سے تعلق پر راقم ہی نہےں قوم کے دےنی اسلامی نظرےاتی افراد اور حلقوں مےں اےک مسرت و شادمانی کی لہر دوڑ گئی ہے کہ نےا سپہ سالار صرف جغرافےائی سرحدوں کا محافظ ہی نہےں ہو گا بلکہ ففتھ جنرےشن ہائبرڈ وار کا مقابلہ نظرےاتی سرحدوںپر بھی احسن طرےقہ سے کرےں گے نظرےاتی سرحدےں محفوظ ہوں تو جغرافےائی از خود ہو جاتی ہےں۔

پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔شیری رحمان

ےہ الزام ہے ےا حقےقت ظاہر حالات تو اس کی تائےد کرتے ہےں کہ 2018 ءمےں لائی گئی سلےکڈحکومت سے قوم کو جو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا اُس کا کفارہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمےشہ کےلئے مداخلت سے تائب ہو کر کر دےا ۔ تمہےں نے درد دےا تمہی دوا دےنا۔خود ہی درد دےکر بہترےن دوا سے اس کا ازالہ کر دےا ےہ تو ےوں ہوا کہ شر سے خےر برآمد ہوا اور مصےبت دکھوں کا مداوا بن کر نعمت ثابت ہوئی ۔ انشاءاللہ اس فےصلے سے ہماری فوج جو دنےا کی بہترےن فوج شمار ہوتی ہے اور زےادہ طاقتور اور نےک نام ہو کر اپنا نام روشن کرے گی جس سے بہت جلد ہم ترقی ےافتہ اقوام مےں شامل ہوں گے۔

شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب

ان شاءاللہ ہماری عدلےہ مےڈےا اور سےاستدان بھی اپنا اپنا احتساب اپنے اپنے گرےبان مےں جھانک کرکرےں گے۔

اُس قوم کو شمشےر کی حاجت نہےں رہتی

کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب آپ 

(اقبال)

اجتماعی دانش کا ثبوت دےا ہے لےکن من حےث القوم بہت سی غلطےاں اور بہت معاملات کی طور پر توجہ بھی دےنا ہونگی۔ مےں ہمےشہ حضرت امام حسےنؓ کے اس قول مبارکہ کی طرف توجہ دلاتا ہوں اور اِسے ہمےں مشعل راہ بنانا ہوگا۔”منظم اقلےت منتشر اکثرےت پر غالب آ جاتی ہے“اور حضرت علی ؓکا ارشاد مبارک بھی عرض کےا کرتا ہوں ”برائی برے لوگوں سے نہےں اچھے لوگوں کی خاموشی سے پھےلتی ہے“اور ہمارے آقاﷺ نے توفرماےا ”برائی کو ہاتھ سے روکو ہاتھ سے نہےں روک سکتے تو زبان سے منع کرواس کی طاقت نہےں تو دل مےں ہی برا جانوےہ اےمان کا کمترےن درجہ ہے ۔“

ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ محمود قریشی

ہم جھوٹے کاذب بد عہد بد تمےز بد کردار بدزبان نا اہل سےاستدانوں کے وکےل بن کر اےمان کے کمترےن درجہ سے بھی نکل کر اےمان سے خارج تو نہےں ہو جاتے۔ہم ےورپ کی مثالےںدےتے تھکتے نہےں حالانکہ انہی اصولوں پر چل کر وہ کامےاب ہےں ۔عدل و انصاف حق وصداقت ہمارے طرہ امتےاز تھے انہوں نے اپنا لےے ہم نے اُن کا فےشن عےاشی وغےرہ لے لی۔انہوں نے علم و عمل سے ترقی پائی ہم نے جہالت اپنا کر رسوائی خرےدی۔اب ہمےں اپنے طرز عمل طرز سےاست ومعاشرت پہ احتسابی نظر ڈال کر اس پر نظر ثانی کرنا ہو گی ۔قدرت نے تو حالات پےدا کرنا شروع کر دئےے اب بال عوام کی کورٹ مےں ہے ۔ عوام کےسے برائی کا خاتمہ کرتے ہےں ےورپ ہی کی مثال ہے اےک عورت سٹورپر سو روپے دودھ خرےدناچاہتی ہے دوکاندار معمول سے ہٹ کر قےمت زائدمانگتا ہے وہ قےمت حالانکہ معمولی ہے جےسے ہمارے 25پےسے وہ ہرگز ادا کرنے کو تےار نہےں اس نےت سے کہ بلاوجہ کمپنی مہنگائی مےں اضافہ کی رےت ڈال رہی ہے ۔دودھ نہےں خرےدتی اور گھر آ کر اپنی پندرہ بےس دوستوں کو بلا کر مےٹنگ کرتی ہے کہ اس کمپنی نے بلاوجہ دودھ کی قےمت بڑھائی ہے اس کے خلاف تحرےک چلانا ہے آپ سب اپنے اپنے گھروں مےں جا کر اتنی ہی دوستوںکے ذرےعہ پےغام پہنچائےں کہ اس کا بائےکاٹ کرےں اور وہ آگے اسی طرح اپنی دوستوں تک پےغام عام کرےں دو دن مےں پورے شہر مےں دودھ کا بائےکاٹ ہو جاتا ہے اور کمپنی معافی مانگ کر اصل قےمت پہ آتی ہے اےسے ہی اےک پالےمنٹرےن پارلےمنٹ مےں اپنے ذاتی مفاد کےلئے کسی تاجر کے لالچ دےنے پر بےان دےتا ہے اس کے حلقہ نےابت کے لوگوں کو معلوم ہوتا ہے تو بعد از تصدےق اُسے قومی چور قرار دےتے ہےں کہ آپ نے ہمارا مےنڈنٹ فروخت کےا ہے اور پانے مفاد مےں پارلےمنٹ مےں بےان دےا ہے۔ اُس کی معذرت کے باوجود اُس کا اےسا بائےکاٹ کرتے ہےں کہ جہاں جاتا ہے اُس شاپ اُس دفتر حتی کہ اُس فلائےٹ پر سفر نہےں کرتے جس مےںقومی چور سفر کر رہا ہے۔ اُسے بےس روز مےں خود کشی کرنا پڑجاتی ہے ہماری طرح نہےں کہ لوٹوں کو بہترےن سےاستدان قرار دےتے ہےں ۔ کئی بار پارٹےاں تبدےل کرنے والے حکمرانےاں کرتے ہےں جبکہ حق کے ساتھ تعاون اور باطل سے عدم تعاون کا اسلام حکم دےتا ہے ۔اپنا اپنا کردار ادا کےجئے۔

حمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

 شکوہ ظلمت شب سے کہےں بہتر ہے

اپنے حصے کی اک شمع جلاتے جائےں

”سب سے بڑا بد بخت اور منافق وہ ہے جسے حق اور سچ کا پتہ چل جائے اور پھر بھی وہ جھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے“(حضرت امام حسےنؓ)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

    Feb 07, 2023 | 19:57
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

    Feb 06, 2023 | 22:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف ...

    Feb 08, 2023 | 12:59
  • پاکستان اس مشکل صورتحال میں ترکیہ اور اس کی عوام کے ساتھ ...

    Feb 08, 2023 | 12:56
  • شیخ رشید کیخلاف پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے کا کیس،مری ...

    Feb 08, 2023 | 12:54
  • ہم پرتمام ایف آئی آرز سیاسی بنیادوں پر کاٹی گئی ہیں۔شاہ ...

    Feb 08, 2023 | 12:52
  • احمقوں کا یہ ٹولہ زبردستی کا مہمان بن رہا ہے۔ فواد چوہدری

    Feb 08, 2023 | 12:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے حکومت کو آڑے ...

    Feb 08, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • چیئر مین سینٹ کی مستعفی ہونے کی دھمکی 

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • 1

    ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی آج انقرہ روانگی

  • 2

    قومی اثاثوں کی نجکاری قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے 

  • 3

    بجلی بلز: فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز غیرقانونی قرار

  • 4

    مسئلہ کشمیر کا حل عالمی اداروں کے لیے بڑا چیلنج ہے

  • 5

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ¿ برطانیہ

  • 1

    بدھ ، 16 رجب المرجب1444ھ،8 فروری 2023ئ

  • 2

    منگل ، 15 رجب المرجب1444ھ،7 فروری 2023ئ

  • 3

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پشاورمیں قیامت خیز سانحہ

    Feb 08, 2023
  • آئی ایم ایف کا خطرناک شکنجہ

    Feb 08, 2023
  •  ملکی اور معاشی استحکام مثبت رویوں کا محتاج

    Feb 08, 2023
  • فرزند ِ اردو اور پاکستانی اردو 

    Feb 08, 2023
  • تیری جنت میں آئیں گے اک دن

    Feb 08, 2023
  •  مسئلہ کشمیر کاحل جہاد ہے ؟

    Feb 08, 2023
  • سیاسی مفادات اور ریاستی مفادات کا ٹکرائو

    Feb 08, 2023
  • سا نحہ پشاور،اے پی سی اور سیا ست

    Feb 08, 2023
  • ’’حیرت بھری آنکھ میں چین‘‘

    Feb 08, 2023
  • کشمیر اور مودی کا ایجنڈا ! 

    Feb 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    از خطبات اقبال

  • 2

    بال جبریل 

  • 3

    بال جبریل 

  • 4

    چودھری نیاز علی خان کے نام خط

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group