مفتاح اسماعیل کا انتباہ Nov 29, 2022 7:02 AM, November 29, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سنے گا کون اب مفتاح کی باتیں کہ اب تو سابقہ وہ ہو گئے ہیں ڈراتے ہیں ہمیں دیوالیے سے یہی تو فصل وہ خود بو گئے ہیں شیئر کریں: Share Tweet Google+