Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • امریکی مینوفیکچرنگ کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی
  • بالائی علاقوں میں تیز برف باری کا سلسلہ پھر شروع
  • ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹر شاکس
  • ہولناک زلزلے کے باعث امدادی کاموں میں دشواری ہے، ترک صدر
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

پاکستان آکر اچھا لگا : برینڈن میکلم 

Nov 29, 2022 6:55 AM, November 29, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان آکر اچھا لگا : برینڈن میکلم 

 اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)  انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکلم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ اچھا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ میچ میں عدم دستیابی پاکستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ انگلش ٹیم برینڈن میکلم کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں بہترین کیمپ میں حصہ لیا، پاکستان میں آکر اچھا لگ رہا ہے، پاکستان میں اچھی مہمان نوازی کی جا رہی ہے، آج پہلا پریکٹس سیشن کیا ہے۔برینڈن میکلم کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اچھی ٹریننگ کی ہے، راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے اچھی پچ بننے کی امید کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا پاکستان میں کرکٹ کے لیے بہت جذباتی شائقین ہیں، ہم بہترین کرکٹ کھیلنے کی امید کر رہے ہیں۔انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں ورلڈ کپ جیتنے سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ایک سوال کے جواب میں برینڈن میکلم کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی ایک بہترین فاسٹ بولر ہیں، شاہین شاہ آفریدی کی عدم دستیابی پاکستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا اعلان کردیا۔انگلش کپتان بین سٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ٹیسٹ میچ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین سٹوکس نے کہا کہ اس سال کے شروع میں پاکستان کو تباہ کرنے والے سیلاب کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور سیلاب کے ملک اور عوام پر خاصے اثرات مرتب ہوئے۔انگلش کپتان کاکہنا تھاکہ کھیل نے میری زندگی میں مجھے بہت کچھ دیا ہے اور میں صرف یہی حق سمجھتا ہوں کہ کرکٹ سے بالاتر ہو کر کچھ واپس دوں ۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں اپنی کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ، ایک روز آرام کے بعد مہمان ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ ،بائولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی ۔ آج اور کل بھی پریکٹس سیشن منعقد کیا جائے گا جس کے بعد یکم دسمبر سے راولپنڈی میں پہلا کرکٹ ٹیسٹ شروع ہوگا۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 9دسمبر سے ملتان جبکہ تیسرا ٹیسٹ 17دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔

امریکی مینوفیکچرنگ کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند ...

    Feb 06, 2023 | 10:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی مینوفیکچرنگ کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

    Feb 07, 2023 | 22:57
  • بالائی علاقوں میں تیز برف باری کا سلسلہ پھر شروع

    Feb 07, 2023 | 22:35
  • ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹر شاکس

    Feb 07, 2023 | 22:17
  • ہولناک زلزلے کے باعث امدادی کاموں میں دشواری ہے، ترک صدر

    Feb 07, 2023 | 21:54
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

    Feb 07, 2023 | 19:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • چیئر مین سینٹ کی مستعفی ہونے کی دھمکی 

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • 1

    مسئلہ کشمیر کا حل عالمی اداروں کے لیے بڑا چیلنج ہے

  • 2

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ¿ برطانیہ

  • 3

    انسداد پولیو مہم: نگران وزیراعلیٰ کا عزم

  • 4

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 5

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 1

    منگل ، 15 رجب المرجب1444ھ،7 فروری 2023ئ

  • 2

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • افراط زر اور آئی ایم ایف پروگرام

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کا عہد حکمرانی اور قانونی نفاق 

    Feb 07, 2023
  • مفتاح- عباسی گٹھ جوڑ

    Feb 07, 2023
  • ’ٹوٹا ہوا تارا‘ اور مہِ کامل کی آرزو

    Feb 07, 2023
  • آصف زرداری کا عمران خان کو قانونی نوٹس 

    Feb 07, 2023
  • ورلڈکینسر ڈے:نوری ہسپتال انتظامیہ کی خوشخبری

    Feb 07, 2023
  • اقبال کا کشمیر "تاریخ کے پس منظر میں"

    Feb 07, 2023
  • آزمودہ را آزمودن …کارِ احمقان است 

    Feb 07, 2023
  • مجھاں نوں ڈُبنا مہنہ ہوندااے

    Feb 07, 2023
  • تم سب وقت کے تھپڑ سے ڈرو

    Feb 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل 

  • 2

    چودھری نیاز علی خان کے نام خط

  • 3

    ارمغان حجاز

  • 4

    ماخوذ از

  • 5

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group