Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • امریکی مینوفیکچرنگ کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی
  • بالائی علاقوں میں تیز برف باری کا سلسلہ پھر شروع
  • ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹر شاکس
  • ہولناک زلزلے کے باعث امدادی کاموں میں دشواری ہے، ترک صدر
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

جنرل عاصم منیر آج پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے 

Nov 29, 2022 6:13 AM, November 29, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جنرل عاصم منیر آج پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے 

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) جنرل سید عاصم منیر پاک فوج کے سترھویں سربراہ کے طور پر آج اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ جنرل سید عاصم منیر ’’تبدیلی کمان‘‘  کی تقریب میں شرکت کے لئے آنے سے قبل فور سٹار جنرل کے شولڈر رینکس اور کالر میڈل لگا کر پاکستان آرمی کے 17ویں چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ اس کے بعد جی ایچ کیو کے ہاکی گرائونڈ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی کمان کی علامت ’’ملاکا سٹک‘‘ نئے حافظ قرآن اور اعزازی شمشیر یافتہ جنرل سید عاصم منیر کو سونپ دیں گے اور خود تقریب گاہ سے اپنی رہائش گاہ واپس چلے جائیں گے۔ اس چھڑی کو فوج میں کمانڈ کی علامت سمجھا جاتا ہے اور پاک فوج میں ہر نئے آرمی چیف کو ملاکا چھڑی دینے کی روایت برطانوی دور سے چلی آ رہی ہے۔تقریب میں تمام مسلح افواج کے سربراہان، اعلی سول، فوجی افسران شریک ہونگے، پروقار تقریب میں وفاقی وزرا، سفارتکار اور صحافی شرکت کریں گے۔ کمانڈ سٹک1 اسٹار یعنی بریگیڈیئر کے عہدے کے افسران کو سونپی جاتی ہے۔ یہ سٹک افسران کو پرانے افسران کی جانب سے دی جاتی ہے۔ پرانے افسران آنے والے نئے افسر کو یہ چھڑی سونپ کر خود نئی چھڑی تھامے نئے عہدے پر ترقی کر جاتا ہے اور یہ سلسلہ آرمی چیف پر جا کر ختم ہوتا ہے۔

امریکی مینوفیکچرنگ کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی+ نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو یہاں الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاک فوج ، ملکی دفاع اور قومی مفادات کے لئے خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے جیواکنامکس کی اہمیت کے حوالے سے جنرل قمر جاوید باجوہ کے کردار کو سراہا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلوانے، کرونا وبا اور سیلاب سمیت مختلف بحرانوں میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں پاک فوج نے مثالی خدمات انجام دی ہیں، دہشت گردی کے عفریت کو کچلنے کے لئے جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں پاک فوج نے بڑی شجاعت و بہادری سے کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے تاریخ کے ایک مشکل مرحلے پر پاک فوج کی قیادت کی، دفاع پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کلیدی کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیچیدہ علاقائی صورتحال میں جنرل قمر جاوید باجوہ کے قائدانہ کردار سے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں سمت کا تعین ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو معاشی قوت بنانے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کو میثاق معیشت پر دستخط کرکے اجتماعی دانش کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نے آرمی چیف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو دنیا کی بہترین فوج کی قیادت کا باعث فخر اعزاز حاصل ہوا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی امور کی انجام دہی میں بھرپور تعاون پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرکاری امور کی انجام دہی میں بھرپور تعاون پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ مزید برآں جنرل باجوہ نے صدر علوی سے بھی الوداعی ملاقات کی، صدرنے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، صدر مملکت کی جانب سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملک اور پاک فوج کے لیے خدمات کی تعریف کی گئی۔ انہوں نے ریٹائر ہونے والے آرمی چیف کی دفاعی شعبے میں خدمات کو سراہا۔

بالائی علاقوں میں تیز برف باری کا سلسلہ پھر شروع

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند ...

    Feb 06, 2023 | 10:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی مینوفیکچرنگ کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

    Feb 07, 2023 | 22:57
  • بالائی علاقوں میں تیز برف باری کا سلسلہ پھر شروع

    Feb 07, 2023 | 22:35
  • ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹر شاکس

    Feb 07, 2023 | 22:17
  • ہولناک زلزلے کے باعث امدادی کاموں میں دشواری ہے، ترک صدر

    Feb 07, 2023 | 21:54
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

    Feb 07, 2023 | 19:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • چیئر مین سینٹ کی مستعفی ہونے کی دھمکی 

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • 1

    مسئلہ کشمیر کا حل عالمی اداروں کے لیے بڑا چیلنج ہے

  • 2

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ¿ برطانیہ

  • 3

    انسداد پولیو مہم: نگران وزیراعلیٰ کا عزم

  • 4

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 5

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 1

    منگل ، 15 رجب المرجب1444ھ،7 فروری 2023ئ

  • 2

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • افراط زر اور آئی ایم ایف پروگرام

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کا عہد حکمرانی اور قانونی نفاق 

    Feb 07, 2023
  • مفتاح- عباسی گٹھ جوڑ

    Feb 07, 2023
  • ’ٹوٹا ہوا تارا‘ اور مہِ کامل کی آرزو

    Feb 07, 2023
  • آصف زرداری کا عمران خان کو قانونی نوٹس 

    Feb 07, 2023
  • ورلڈکینسر ڈے:نوری ہسپتال انتظامیہ کی خوشخبری

    Feb 07, 2023
  • اقبال کا کشمیر "تاریخ کے پس منظر میں"

    Feb 07, 2023
  • آزمودہ را آزمودن …کارِ احمقان است 

    Feb 07, 2023
  • مجھاں نوں ڈُبنا مہنہ ہوندااے

    Feb 07, 2023
  • تم سب وقت کے تھپڑ سے ڈرو

    Feb 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل 

  • 2

    چودھری نیاز علی خان کے نام خط

  • 3

    ارمغان حجاز

  • 4

    ماخوذ از

  • 5

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group