
پشاور کے کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پیر کے روز پشاور میں خیبرپختونخوا کے گورنرشاہ فرمان سے ملاقات کی ۔ملاقات میں پاک افغان سرحد پر مجموعی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔اس موقعے پر صوبے میں بڑے پیمانے پر زیتون ، زعفران اورشہد کی پیداوار بڑھانے پر بھی گفتگو ہوئی ۔