پاکستان پیپلز پارٹی کا54 واںیوم تاسیس 30 نومبربروز منگل کو بھر پور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا ۔ اس دن کی مناسبت سے پیپلزپارٹی اور اس کی ذیلی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی، کیک کاٹے جائیں گے ۔ ملک وقوم کی سلامتی اور شہداء کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے گی، 30 نومبر 1967سے پیپلزپارٹی یوم تاسیس منارہی ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024